چوری کی گاڑی استعمال کرنے کے الزام میں ڈی ایس پی معطل

سندھ سے چوری کی گاڑی استعمال کے الزام میں ڈی ایس پی سی ٹی ڈی پشاور کو معطل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سی ٹی ڈی نے واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔ تفتیش مکمل ہونے تک متعلقہ ڈی ایس پی کو معطل کردیا گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس کی برآمدگی اور ڈی … چوری کی گاڑی استعمال کرنے کے الزام میں ڈی ایس پی معطل پڑھنا جاری رکھیں